the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے آج الزام لگایا کہ غریبوں کی دہائی دینے والی مودی حکومت ڈیجیٹل انڈیا کے نام پر ملک کے عام لوگوں سے مختلف لین دین پر چارجز کے ذریعہ ہزاروں کروڑ روپے کی منظم وصولی اور قانونی لوٹ کھسوٹ کررہی ہے۔کانگریس کے میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ مودی حکومت نے پہلے



نوٹ بندی کے فیصلے سے عام آدمی کی کمر توڑی اور اب ڈیجیٹل انڈیا کے نام پر بینکوں میں لین دین پر کئی طرح کے مودی ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد عام اور غریب آدمی کی جیب سے پیسہ نکالنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کانگریس مانگ کرتی ہے کہ حکومت اس طرح کے چارجز کو واپس لے کر لوگوں سے ڈیجیٹل انڈیا کے نام کی جانے والی وصولی کو بند کرائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.